کویت، 20 نومبر 2016 (اردو کویت): روزنامہ الرائی کے مطابق فحاحیل کے صنعتی علاقے میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک پاکستانی اے ٹیکنیشن کی موت واقع ہوگئی۔ حادثہ اس پیش آیا جب وہ اپنی دکان کے اندر ایک اے سی مرمت کررہاتھا۔ دھماکے سے پوری دکان کو نقصان پہنچا اور ملحقہ دکانیں بھی متاثر ہوئیں۔ مرحوم کی لاش پوسٹ مارٹم کے لئے بھجوا دی گئی ہے
گیس سلنڈر پھٹنے سے پاکستانی اے سی ٹیکنیشن جاں بحق
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023