کویت، 29 اکتوبر 2016 (اردو کویت بحوالہ سیکیورٹی میڈیا ڈپارٹمنٹ): کویت پولیس کی سپیشل برانچ نے ایک ائیرلائن میں کام کرنے والے دو انڈین افراد کو گرفتار کیا ہے جو کویت سے ڈپورٹ کئےگئے افراد یا جو کویت چھوڑ گئے ہوں، ان کو دوبارہ کویت میں انٹری اور اقامہ کے لئے سہولت فراہم کرتے تھے اور اس کے بدلے 1000-1500 دینار تک معاوضہ لیتے تھے۔
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ 2 انڈین افراد گرفتار
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023