90

بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ 2 انڈین افراد گرفتار

کویت، 29 اکتوبر 2016 (اردو کویت  بحوالہ سیکیورٹی میڈیا ڈپارٹمنٹ): کویت پولیس کی سپیشل برانچ نے ایک ائیرلائن میں کام کرنے والے دو انڈین افراد کو گرفتار کیا ہے جو کویت سے ڈپورٹ کئےگئے افراد  یا جو کویت چھوڑ گئے ہوں، ان کو دوبارہ کویت میں انٹری اور اقامہ  کے لئے سہولت فراہم کرتے تھے اور اس کے بدلے 1000-1500 دینار تک معاوضہ لیتے تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں