کویت، 24 اکتوبر 2016: وزارت داخلہ اگلے سال سے ایک نیا پروجیکٹ لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جس کے تحت ڈرائیونگ لائسنس، کویتی پاسپورٹ اور غیر ملکی افراد کے ویزوں کی تجدید وزارت داخلہ کی ویب سائٹ سے ممکن ہوسکے گی۔یہ بات انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ کے ڈائیریکٹر بریگیڈئر جنرل علی المعیلی نے روزنامہ الرائی سے کرتے ہوئے کہی۔
اگلے سال کے اوائل سے ڈرائیونگ لائسنس کی آن لائن تجدید کا آغاز
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023