کویت سٹی، 14 اکتوبر 2016: روزنامہ الانبأ کے مطابق احمدی پولیس کو دو ایسے نا معلوم افراد کی تلاش ہے جنہوں نے پولیس کا روپ دھار کے دو پاکستانی افراد کو لوٹ لیا۔ دونوں متاثرین جن کی عمر بالترتیب 41 اور 42 سال ہے، کے بیان کے مطابق دونوں لٹیرے داشہ میں ملبوس تھے اور جس گاڑی میں وہ سوار تھے اس پر وزارت داخلیہ کا لوگو بھی تھا جبکہ دونوں کے پاس ہتھکڑیاں بھی تھی۔پولیس نے متاثرین کے بیان اور فراہم کی گئی تفصیلات کے مطابق دونوں مشتبہ افراد کی معلومات تمام پولیس پٹرولنگ افسران اور متعلقہ اداروں کو بھیج دی ہے ۔ تاہم روزنامہ نے یہ وضاحت نہیں کی کہ دونوں افراد سے کیا لوٹا گیا
احمدی میں دو پاکستانی جعلی پولیس کے ہاتھوں لُٹ گئے
-
by اردو کویت
- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023