کویت ، 13 اکتوبر 2016: کویت میں پاکستان کے سفیر جناب غلام دستگیر نے سپیکر قومی اسمبلی کویت جناب مرزوق علی الغانم سے ملاقات کی اور انہیں بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے ظلم و ستم ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزی کرنے کے بعد پیدا ہونے والی کشیدہ صورت حال سے آگاہ کیا۔ مزید برآں انہوں نے سپیکر کی توجہ پاکستان خصوصاً بلوچستان اور فاٹا کے علاقوں میں بھارتی دخل اندازی اور بھارتی کفالت سے ہونے والی دہشت گردی کی طرف بھی دلائی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات میں بہتری اور فروغ پر بھی بات ہوئی
سفیر پاکستان غلام دستگیر کی سپیکر قومی اسمبلی کویت مرزوق علی الغانم سے ملاقات
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023