25 اگست 2016(کویت): وزارت داخلہ کے سیکیورٹی میڈیا ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق سیکیورٹی اداروں نے ایک شدت پسند نظریات کے حامل کویتی نوجوان ہیکر کو گرفتار کیا ہے جو ایک سرکاری ادارے میں ملازم ہے اور سرکاری کمپیوٹر کو دوست ممالک کی ویب سائٹس ہیک کرنے اور داعش کے نظریات کاسوشل میڈیا کے ذریعے پرچار کرنے جیسی سرگرمیوں میں ملوث تھا۔ ہیکر کو گرفتار کرکے مزید کاروائی کے لئے متعلقہ حکام کے حوالے کردیاگیا ہے۔
شدت پسند نظریات کا حامل کویتی ہیکر گرفتار
-
by اردو کویت

- Categories: کویت
متلعقہ مواد
المزینی ایکسچینج اور کویت ایئرویز نے صارفین کی خدمات کو بہتر بنانے کے لیے تعاون کے معاہدے پر دستخط کر دیے
by
Sajjad Naveed
اگست 20, 2026
منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
by
اردو کویت
جنوری 4, 2026
سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
by
اردو کویت
مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
by
اردو کویت
مئی 18, 2023