زیر ِ تعمیر عمارت سے گر کر پاکستانی مزدور جاں بحق

” إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ "

6 اگست 2016 ، کویت سٹی (بحوالہ روزنامہ الانباء )
ایک پاکستانی مزدور احمدی میں زیرِ تعمیر عمارت سے گر  جاں بحق ہوگیا۔   مرحوم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے اور پولیس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔

Exit mobile version