حولی اور الرقعي میں کاروائی، 4000 سے زائد غیرقانونی غیرملکی افراد گرفتار

حولی اور الرقعي میں کاروائی، 4000 سے زائد غیرقانونی غیرملکی افراد گرفتار 1

کویت:20 جنوری، 2016 (اردو کویت):  بدھ کے روز میدان حولی اور الرقعی میں ہونے والی سلسلہ وار چیکنگ کے دوران سیکیورٹی حکام نے 4431 کے قریب غیرملکی افراد کو گرفتار کیا اور ٹریفک کے چالان کئے۔ ایک اخباری بیان میں وزارت داخلہ کے شعبہ برائے پبلک ریلیشنز و سیکیورٹی میڈیا نے انکشاف کیا کہ چیکنگ مہم کی قیادت انڈرسیکریٹری جناب لیفٹیننٹ جنرل سلیمان فھد ال فھدنے کی جبکہ مہم کی نگرانی انڈرسیکریٹری پبلک سیکیورٹی امود جناب جنرل عبدالفتحاح علی اور انڈر سیکریٹری برائے آپریشنزمیجر جنرل جمال السائغ کر رہے تھے جبکہ اس دوران باقی متعلقہ محکموں کا تعاون بھی حاصل تھا۔ اس مہم کے دوران 300 کے قریب ٹریفک چالان بھی کئے گئے اور جرائم میں استعمال کی گئی 7 گاڑیاں بھی قبضہ میں لے لی گئی۔ چیکنگ مہم کے دوران گرفتار کئے گئے 1786 افراد کو بعدمیں درست شناختی دستاویزات پیش کرنے پر چھوڑ دیا گیا

KUWAIT CITY, Jan 20: A series of extensive security campaigns were carried out Wednesday in Maidan Hawalli and Reqqaei, resulting in the arrest of 4,431 expatriates and issuance of traffic citations. In a press statement, the Public Relations and Security Media Department revealed that Interior Ministry Undersecretary Lieutenant General Sulaiman Fahad Al- Fahad spearheaded the security campaigns, which were conducted under the supervision of Assistant Undersecretary for Public Security Affairs Major General Abdul Fattah Ali and Assistant Undersecretary for Operations Major General Jamal Al-Sayegh with the participation of officers from the Security and Supply departments.

Exit mobile version