کویت کا ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے لئے شرائط اور دیگر معلومات

Requirements for Kuwait driving license

کویت، 10 ستمبر 2015: غیرملکی افراد جو ڈرائیونگ لائسنس کے لئے درخواست دینا چاہتے ہیں ان کے لئے ضروری ہے کہ ان کے پاس درست ویزہ موجود ہو اور کویت میں رہتے ہوئے کم از کم دو سال کا عرصہ ہو گیا ہو۔ امیدوار کے پاس یونیورسٹی کی ڈگری ہو اور ماہانہ تنخواہ کم از کم 600 دینار ہو۔ ان بنیادی شرائط کے علاوہ کچھ خاص صورتوں میں مخصوص شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو استثناء حاصل ہے جس کی تفصیلات حسب ذیل ہیں۔

جن افراد کو کویت میں رہائش کی مدت اور تنخواہ کی شرائط سے استثناء حاصل ہے

جن افراد کو کویت میں ۲ سالہ رہائش کی شرط سے استثناء حاصل ہے:

لائسنس کے لیے بنیادی مطلوبہ کاغذات:

باقی ضروری کاغذات:

خاتون ِ خانہ کے لئے:

طالب علموں کے لئے:

تاریخ اشاعت:  26/08/2015

نوٹ:     یہ تفصیلات روزنامہ عرب ٹائمز میں         26/08/2015 کو  وزارت  داخلیہ کے شعبہ ٹریفک امور کے اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری جناب عبداللہ المھنہ کے انٹرویو کے حوالے سے شائع ہوئیں ۔ چونکہ  حکومت کی طرف سے وقت فوقتا تبدیل ہوتی رہتی ہیں  اس لئے اردو کویت کی ٹیم صرف آپ کی معلومات کے لئے یہ تفصیلات شائع کر رہی ہے اور اس ضمن میں کسی تبدیلی کی صورت میں ذمہ دار نہ ہوگی۔

Exit mobile version