ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہِ کویت کا اعلان

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کا دورہِ کویت کا اعلان 1

 

ترکی کے صدراتی میڈیا سنٹر نے منگل کے روز اس بات کا اعلان کیا کہ صدررجب طیب اردوغان ۲۷ اپریل ۲۰۱۵ کو کویت کا سرکاری دورہ کریں گے جس
میں وہ کویت کی قیادت کے ساتھ باہمی تعلقات کے علاوہ علاقائی صورت حال میں ہونے والی موجودہ تبدیلیوں خصوصاً یمن اور شام کی صورت حال پہ تبادلہ خیال کریں گے

صدارتی اعلان کے مطابق دو روزہ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارت،ریئل اسٹیٹ، اور دفائی پیدوار کی صنعتوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا ہے

Exit mobile version