• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
بدھ, 27 ستمبر ,2023
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول تعلیم و تربیت

پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے زیر اہتمام Leading with Innovation کے عنوان سے لیڈر شپ ٹریننگ کا انعقاد

اردو کویت by اردو کویت
25, اپریل , 2018
in تعلیم و تربیت
37 1
0
PEFK - Leading with Innovation - Leadership training
25
SHARES
314
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter
  • ورکنگ پروفیشنلز کی بھرپور شرکت، شرکاء نے ٹریننگ کو انتہائی مفید اور احسن قرار دیا۔
  • ورکنگ پروفیشنلز میں لیڈر شپ کی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنانے کے لیے ایسی ٹریننگ بہت اہم اور وقت کی ضرورت ہیں۔ انور علی، ٹریننگ کنسلٹنٹ
  • پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے زیر انتظام پیشہ ورانہ ٹریننگ کا کامیاب انعقاد اور شرکاء کی دلچسپی حوصلہ افزا ہے، ہم مستقبل میں انشاءالله مختلف موضوعات پر مزید  ٹریننگ کا
  • اہتمام کریں گے۔ محمد عرفان عادل، صدر پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت

PEFK - Leading with Innovation - 02

(محمد عرفان شفیق ۔ کویت) پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت ہم وطنوں کو حصول روزگار میں معاونت ، کیریئر ڈویلپمنٹ میں رہنمائی اور ورکنگ پروفیشنلز کی قائدانہ صلاحیت کو مزید بہتر بنانے کے لیے شب و روز مصروف عمل ہے،  اسی ضمن میں گزشتہ دنوں ورکنگ پروفیشنلز کے لیے Leading with Innovation  کے عنوان سے لیڈر شپ ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف قومیتوں کے ورکنگ پروفیشنلز نے شرکت کی.ٹریننگ کا آغاز الله رب العزت کے بابرکت نام سے ہوا ،  PEFK کی شعبہ ایونٹ پلاننگ کی ہیڈ مس نادیہ ارشد نے تمام شرکاء کو خوش آمدید کہا اور ٹریننگ کنسلٹنٹ اور PEFK کے نائب صدر انور علی کا تعارف پیش کرتے ہوئے انکو ٹریننگ  سیشن کا آغاز کرنے کی دعوت دی۔ انور علی نے عنوان کے مطابق انتہائی مہارت،  موثر اور پروفیشنل  انداز  میں پریزینٹیشن پیش کی اور شرکاء کو مختلف قسم کی عملی مشقوں اور پروجیکٹس کے ذریعے اسکی اہمیت کو احسن طریقے سے اجاگر کیا،  تمام شرکاء نے انتہائی دلچسپی اور انہماک سے تمام عملی مشقتوں اور سرگرمیوں میں حصہ لیا ۔ شرکاء نے ہر مرحلے پر مختلف سوالات بھی کیے جنکا انور علی نے احسن طریقے سے جواب دیا۔  ورکشاپ کے آخر میں پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے صدر محمد عرفان عادل نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا PEFK کے زیراہتمام لیڈر شپ ٹریننگ کا انعقاد اور اس میں لوگوں کی بڑھتی ہوئی دلچسپی انتہائی خوش آئند ہے اور ہم مستقبل میں انشاءالله مختلف موضوعات پر مزید ٹریننگ کا اہتمام کریں گے۔ انہوں نے ٹریننگ کنسلٹنٹ انور علی کو انتہائی موثر ٹریننگ ورکشاپ اور بہترین لیکچر پیش کرنے پر خراج تحسین پیش کیا ، انہوں نے PEFK کے ایگزیکٹو ممبران، شہباز علی، نادیہ ارشد،وقاص احمد، مسز بشری وقاص، خلیل احمد، فیصل جمیل،  طاہر محمود، شکیل مرتضی اور محمد ارشد جنہوں نے ٹریننگ ورکشاپ میں انتظامی امور میں معاونت کی جبکہ میڈیا اور مارکیٹنگ کے حوالے سے PEFK کے جنرل سیکرٹری محمد عرفان شفیق اور ایگزیکٹو ممبر عاقب شاید اور تمام ٹیم ممبران کا شکریہ ادا کیا ، جنکی شبانہ روز محنت کی بدولت یہ ٹریننگ ورکشاپ انتہائی کامیاب رہی۔آخر میں تمام شرکاء میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے اور سب کی تواضع عشائیہ سے کی گئی۔  ورکشاپ کا اختتام گروپ فوٹو اور دعائیہ کلمات سے ہوا۔

پچھلی پوسٹ

خوش بیان ٹوسٹ ماسٹرز: کویت میں پہلے اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا قیام

اگلی پوسٹ

افق کے پار ۔۔۔۔۔۔۔ایک نظر – اِقراء طارق

متعلقہ پوسٹس

کویت میں نرسری اسکول لائسنس کے حصول کیلئے 5,000 دینارکی ضمانتی رقم کی شرط عائد
تعلیم و تربیت

کویت میں نرسری اسکول لائسنس کے حصول کیلئے 5,000 دینارکی ضمانتی رقم کی شرط عائد

اگست 21, 2022
اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام تقریبِ یومِ آزادی پاکستان کا اہتمام
تعلیم و تربیت

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کے زیر اہتمام تقریبِ یومِ آزادی پاکستان کا اہتمام

اگست 22, 2020
moe to prepare rehabilitation of schools
تعلیم و تربیت

کویت، وزارتِ تعلیم اسکولوں کی بحالی کے لیے متحرک

جون 8, 2020
Ministry of Education Kuwait
تعلیم و تربیت

تنخواہیں ادا نہ کرنے پر 6 نجی اسکولوں کو تنبیہ

مئی 3, 2020
آن لائن تعلیم اور درپیش مسائل ۔ عاصمہ حسن
تعلیم و تربیت

آن لائن تعلیم اور درپیش مسائل

اپریل 17, 2020
ٹوسٹ ماسٹرز ڈسٹرکٹ 20 کویت
تعلیم و تربیت

ٹوسٹ ماسٹرز ڈسٹرکٹ 20 کویت اور بحرین کے لیے سال 2018-2019 کی نئی کابینہ تشکیل دی گئی

جولائی 21, 2018
اگلی پوسٹ
افق کے پار ۔۔۔۔۔۔۔ایک نظر – اِقراء طارق

افق کے پار ۔۔۔۔۔۔۔ایک نظر - اِقراء طارق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • Pakistan Defence Day Facebook Covers & Profile Pictures

    6 ستمبر یوم دفاع پاکستان ۔ فیس بک فوٹوکورز

    42 shares
    Share 17 Tweet 11
  • کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    115 shares
    Share 45 Tweet 28
  • خبردار آفتاب اقبال کے ساتھ – 5 جنوری 2017

    30 shares
    Share 12 Tweet 8
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

    17 shares
    Share 7 Tweet 4
  • کویتی شہریوں نے پاکستانی عوام کی امداد کے لیے ایک گھنٹے سے بھی کم وقت میں 148,000 دینار جمع کرلیے

    68 shares
    Share 39 Tweet 24
  • مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

    31 shares
    Share 19 Tweet 5
  • کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

    20 shares
    Share 23 Tweet 13

حالیہ پوسٹیں

  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے
  • سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
  • سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!