المزینی ایکسچینج کمپنی کا اسواق القرین میں اپنی 124 ویں برانچ کا افتتاح

المزینی ایکسچینج کمپنی کا اسواق القرین میں اپنی 124 ویں برانچ کا افتتاح 1

المزینی مینجمنٹ کے منیجر اور ممبران۔

پریس ریلیز: صرافہ مارکیٹ  کے 80 سالہ تجربے کے ساتھ ، کویت کی معروف مَنی ایکسچینج المزینی کمپنی نے 6 ستمبر 2022 بروز منگل، مسٹر ہیو فرنینڈس جنرل کے ہاتھوں اسواق القرین کویت میں اپنی 124 ویں برانچ کا فخریہ افتتاح ۔

المزینی کمپنی کے جنرل مینیجر مسٹر ہیو فرنینڈس نے کہا:

ہمیں اسواق القرآن میں اپنی تازہ ترین برانچ کے افتتاح کو متعارف کرواتے ہوئے بے حد خوشی  محسوس ہو رہی ہے۔ ہم سہولت اور ترسیلات زر میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے اپنی مصنوعات میں مسلسل سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ چونکہ گاہک پیسے کی منتقلی اور غیر ملکی زر مبادلہ کے حوالے سے بہترین سروس کی توقع رکھتے ہیں، اس لیے ہمارا عزم ہر بار ایک قابل اعتماد اور محفوظ سروس فراہم کرنے کی طرف ہے اور یہ ہماری اولین ترجیح ہے۔

Exit mobile version