• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کاروبار

کویت کی نمبر ون ایکسچینج کمپنی المزینی ایکسچینج نے 20 اپریل 2023 کو جہرا برانچ میں منعقدہ تقریب میں 10000 ڈالر کے عیدی ونر کا اعلان کیا۔

اردو کویت by اردو کویت
07, مئی , 2023
in کاروبار
30 0
0
المزینی ایکسچینج۔ ہمیشہ آپکے قریب۔
56
SHARES
250
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

عیدیا  پرائز جیتنے والے خوش نصیب  جناب مشعل عوض الفضلی نے انتہائی مسرت اور المزینی ایکسچینج کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا جو سارا سال اپنے کسٹمرز کے لیے مختلف انعامی  کیمپینز منعقد کرتے رہتے ہیں۔

جناب مشعل گذشتہ کئی سالوں سے المزینی ایکسچینج کی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ جن میں تیز اور محفوظ رقوم کی ترسیل اور انتہائی مناسب ریٹ پر غیر ملکی کرنسی کی  خرید و فروخت شامل ہے۔

انہوں نے کہا کہ المزینی ایکسچینج انتہائی قابل اعتماد ہے۔ کسٹمر سروس انتہائی اعلی معیار کی ہے اور سٹاف بہت مددگار اور تربیت یافتہ ہے۔ ہر وہ کسٹمر جس کو تیز اور قابل اعتماد ذرائع سے پیسے بھیجئے ہوں اسے چاہیے کہ المزینی کی خدمات حاصل کرے۔  میں المزینی ایکسچینج کی برانچز سے پیسے ٹرانسفر کرتا ہوں حال ہی میں میں نے المزینی ایپ کو ٹرائی کیا  یہ استعمال میں انتہائی آسان اور موثر ہے۔ مجھے یہ انعام دینے پرمیں المزینی ایکسچینج کا شکر گزار ہوں۔

المزینی ایکسچینج اپنے کسٹمرز کو انتہائی مناسب ریٹ پر تیز اور محفوظ فنانشل سروسز دینے کے لیے پر عزم ہے۔

المزینی کے جنرل مینجر جناب ھیو فرنینڈس نے عیدیا پرائز جیتنے والے کسٹمر کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں بڑی خوشی ہے کہ ہم اپنے کسٹمرز کے لیے میگا پروموشن 2023 لیکر آئے ہیں جس میں وہ بیش قیمت انعامات جیت سکتے ہیں۔ مستقبل میں بھی ہم اپنے معزز کسٹمرز کے لیے جو کہ المزینی ایکسچینج پر اعتماد کرتے ہیں کیلئے ایسی پروموشن لاتے رہیں گے۔

ابھی پیسے بھیجئے اور 130000 ڈالرز تک کے انعامات اور BMW 2023 جیتنے کا موقع پائیے۔  ۔ یہ پیشکش 23 مارچ سے 11 جون تک ہے۔

المزینی ایکسچینج۔ ہمیشہ آپکے قریب۔

Tags: Al Muzaini CompanyalmuzainiMuzaini Exchange
پچھلی پوسٹ

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

اگلی پوسٹ

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

متعلقہ پوسٹس

المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
کاروبار

المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح

اکتوبر 15, 2024
سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان
کاروبار

سٹی سینٹر کی 24 ویں سالگرہ مہم کا آغاز ،توسیعی منصوبوں کا بھی اعلان

مئی 18, 2023
ایئر عربیہ ابوظہبی نے کویت کو بھی اپنے نیٹ ورک میں شامل کر لیا
کاروبار

ایئر عربیہ ابوظہبی نے کویت کو بھی اپنے نیٹ ورک میں شامل کر لیا

ستمبر 15, 2022
ایپل کی موبائل ادائیگی کی سروس ایپل پے اگلے ماہ کویت میں لانچنگ  متوقع
کاروبار

ایپل کی موبائل ادائیگی کی سروس ایپل پے اگلے ماہ کویت میں لانچنگ  متوقع

ستمبر 15, 2022
المزینی ایکسچینج کمپنی کا اسواق القرین میں اپنی 124 ویں برانچ کا افتتاح
کاروبار

المزینی ایکسچینج کمپنی کا اسواق القرین میں اپنی 124 ویں برانچ کا افتتاح

ستمبر 8, 2022
دنیا کے 1000 بڑے بینکوں کی فہرست میں 7 کویتی بینک بھی شامل
کاروبار

دنیا کے 1000 بڑے بینکوں کی فہرست میں 7 کویتی بینک بھی شامل

اگست 28, 2022
اگلی پوسٹ
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118
  • کویت: ڈرائیونگ لائسنس کے اجرأ کے لئے مزید 2 مراکز قائم

    315 shares
    Share 156 Tweet 66

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.