• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
اتوار, 11 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

” پروگرام بسلسلہ سیرتؐ کا پیغام اور فکر اقبال “

اردو کویت by اردو کویت
27, نومبر , 2017
in کویت
27 0
0
" پروگرام بسلسلہ سیرتؐ کا پیغام اور فکر اقبال “ 1
18
SHARES
227
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سےحافظ عبدالغفور صاحب نےاپنی خوبصورت اور پر سوز آواز سےکیا۔ ہديہ نعت رسولؐ مقبول عربی میں استاد سلیم صاحب اور حافظ عبدالغفور صاحب نے پيش کی. کلام اقبال حافظ حماد ندیم صاحب نے پيش کیا.
مہمان خصوصی مولانا محمد اقبال اعوان صاحب (اسلامی سکالر) جو کہ اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی خصوصی دعوت پر بریطانیہ سے تشریف لائے ان کی شرکت اور ان کے خطاب (سیرت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور فکر اقبال) نے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے۔ کلام اقبال، شعراء کرام کا علامہ اقبال کو ھدیہ عقیدت اور سیرتؐ کا پیغام و فکر اقبال کے کئی نئے پہلوؤں پر روشنی ڈالی گی.کوئز پروگرام اور تقریری مقابلہ سکول کے بچوں کے درمیان ہوا.

اسلامک ايجوکيشن کميٹی يوتھ ونگ کے زیراہتمام پاکستانی انگلش سکول حولی میں سیرتؐ کا پیغام اورشاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کی فکر کومشعل راہ بنانے کیلیے ایک شاندار سیمینار کا انعقاد کیا گیا ،جس میں کویت بھر کے تمام مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں نے بھر پور شرکت کی .

اسلامک ايجوکيشن کميٹی يوتھ ونگ

کوئز اورتقاریر کےپروگرام کو یوتھ ونگ کے لیاقت بٹ صاحب نے اپنے مخصوص اور پر جوش انداز سے پیش کی اور ججز کے فرائص جناب عرفان سعید اور سید صداقت علی ترمزی نے انجام دیےجس میں انٹرنیشنل سکول آف پاکستان خیطان سے عبدالکریم، معیذ اورعائشہ عزیز شامل تھے.نیو پاکستان انٹرنیشنل سکول حولی سے احمدرضا،نعمان عرفان اور ایمان عرفان نے حصہ لیا.پاکستان سکول وکالج سالمیہ سے محمد عمر،عبدالرحمن اور جواد قمر نے حصہ لیا.پاکستان یوتھ اکیڈمی سے محمد بلال،سعد،نعمان سعید نے حصہ لیا۰تقاریری مقابلوں میں انٹر نیشنل سکول آف پاکستان خیطان سے محمد عمر اور پاکستان سکول و کالج سالمیہ سے محمد انس نے حصہ لیا۰

اسلامک ايجوکيشن کميٹی يوتھ ونگ کويت کے صدر جناب صدف علی صدف نے يوتھ ونگ کا تعارف اور مقاصد کے ساتھ ساتھ فکر اقبال کے کئی نئے پہلوؤں پر روشنی ڈالی.
کویت کے قابل فخر شاعر جناب صداقت علی ترمذی صاحب نے علامہ اقبال کو ہدیہ عقیدت پیش کیا جو کہ شرکائے محفل نے بے حد پسند کیا۔ پاکستان انگلش سکول حولی کے وائس پرنسپل سہیل یوسف نے زبردست انداز میں کلام اقبال پیش کیا جسے حاضرین نے بہت سراہا۰

مہمان خصوصی اقبال اعوان نے سیرتؐ کا پیغام اور فکر اقبال اور انتہائی پُر مغز گفتگو فرمائی .اسلامک ايجوکيشن کميٹی کويت کے صدر جناب حافظ حفيظ الرحمن صاحب نے اقبال کے پیغام سیرتؐ کو بيان کيا۔ جس نےپروگرام کو ایک پروقار اور یادگار تقریب بنا دیا.
تقریب کے آخری مرحلےمیں اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت یوتھ ونگ نے چوتھے سالانہ کرکٹ کے ونرز،مین آف دی میچ اور کھلاڑیوں میں ٹرافی ،شیلڈز دیں،

" پروگرام بسلسلہ سیرتؐ کا پیغام اور فکر اقبال “ 2

یوتھ ونگ کے ساجد ندیم کو بہترین میچ آرگنائز کرنے پر شیلڈ سے نوازا گیا.
پروگرام کا اختتام اسلامک ايجوکيشن کميٹی کے جناب چوہدری فاروق شاد صاحب نے دعائیہ کلمات سے کیا۰سٹیج سیکٹری کے فرائص یوتھ ونگ کے افضل نے خوش اسلوبی سے ادا کیے۔
سیرتؐ کا پیغام اور فکر اقبال کی اس پروقار تقریب کی صوتی و بصری کوریج اسلامک ايجوکيشن کميٹی کويت میڈیا کے جناب فہد نے انجام دی۔

پچھلی پوسٹ

پاکستان ایمپلائمنٹ فورم کویت کے زیر اہتمام "موٗثر ٹیم ورک” کے موضوع پر ٹریننگ ورکشاپ کا اہتمام

اگلی پوسٹ

خوش بیان ٹوسٹ ماسٹرز: کویت میں پہلے اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا قیام

متعلقہ پوسٹس

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق
کویت

سرحد پر تقریباً17 ہزار افراد کی بائیو میٹرک تصدیق

مئی 19, 2023
مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے
کویت

مسافر پریشان نہ ہوں! بائیو میٹرک اسکین صرف ڈیٹا بیس تیار کرنے کیلئے ہے

مئی 18, 2023
تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا
صحت

تھیلیسیمیا کے عالمی دن کی مناسبت سے کویت میں پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کے علاوہ دیگرقومیتوں کے افراد نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔

مئی 18, 2023
پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد
کویت

پاک ڈونرز کویت چیپٹر کی جانب سے 20ویں عطیہ خون کے کیمپ کا انعقاد

جنوری 20, 2023
کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد
کویت

کویت ایئرپورٹ پر بھارتی مسافر سے چرس برآمد

ستمبر 12, 2022
حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار
کویت

حولی اور خیطان میں غیر اعلانیہ سیکیورٹی مہم، رہائشی اور لیبر لاء کی خلاف ورزی کرنے والے متعدد افراد گرفتار

ستمبر 11, 2022
اگلی پوسٹ
خوش بیان ٹوسٹ ماسٹرز: کویت میں پہلے اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا قیام

خوش بیان ٹوسٹ ماسٹرز: کویت میں پہلے اردو ٹوسٹ ماسٹرز کلب کا قیام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.