• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول خصوصی فیچرز

پراٹھا

اردو کویت by اردو کویت
08, اکتوبر , 2015
in خصوصی فیچرز
38 0
0
Pratha
25
SHARES
317
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اپنی زندگی کے 32 سالہ دور  میں نت نئےاور بھانت بھانت کے  ہوٹلوں سے طرح طرح کے( کنگ پراٹھا) (لاھوری پراٹھا) (مکھنی پراٹھا) جیسے نامی گرامی  پراٹھے کھائے  لیکن کہیں وہ مہک وہ ذائقہ وہ  لطف ولذت  محسوس نہیں ہوئی جو کبھی میں اسکول میں(تفریح ٹائم) (کھانے کی چھٹی کے وقت) پراٹھا کھاتے ہوۓ محسوس کرتا تھا کچھ زیادہ تکلف بھی نہیں کیا جاتا تھا  سادہ پراٹھاعموما رات کے بچے ہوۓ   سالن کے ساتھ تو کبھی اچار کے ساتھ  اور اگر کبھی عیاشی مقصود ہوتی تو  فرائی انڈے کے ساتھ  اخبار میں لپٹا اور پلاسٹک  کے شاپر بیگ میں ڈال کے دیا گیا وہ  ٹھنڈا اور بے جان  پراٹھا بغیر چاۓ کے جب حلق سے اترتا تو کسی بھی بڑے ہوٹل  کے بہترین کھانے سے زیادہ لذیز اور مزیدارہوتا۔

میری ہمیشہ  جستجو رہی کے مجھے کوئی اس من سلویٰ  پراٹھے کی ترکیب اور وہ اجزا بتا دے جو اسے بنانے میں درکار ہوتے ہیں لیکن میری تمام جستجو اور کوششیں بےسود رہیں آخر کار ایک دن تنگ آ کر میں نے ایک بڑے مشہور ہوٹل کے مالک سے پوچھا جناب بہت مشہور پراٹھے ہیں آپ کے لیکن میں جو  ذائقہ اور لذت اسکول میں پراٹھا کھاتے محسوس کرتا تھا آخر وہ  ذائقہ اور لذت  کہیں کیوں نہیں ملتا؟

جناب نے(مالک) ایسا تسلی بخش جواب دیا کے ایک ہی پل میں میری سمجھ میں یہ بات آ گئی کے میں ہمیشہ ناکام کیوں ہوتا تھا اس  ذائقہ  کو تلاشنے میں .موصوف کا جواب یہ تھا

(جواب)

رضوان بیٹا اس پراٹھے کیلئے آٹا گھوندتے ہوے ایک ماں کے سچے پیار بھرے دل سے اپنے نور چشم کے حق میں خدا کے حضور بیشمار التجائیں اور صدائیں شامل ہوتی تھیں  ایک ماں کی اپنے لال کی  خیر و عافیت کیلئے دل کی گہرائیوں سے نکلتی  دعائیں اس  پراٹھے میں شامل ہوتی تھیں اس میں ایک ماں کے وہ رازو نیاز شامل ہوتے تھے جو وہ اپنے بیٹے کے حق میں   چپکے چپکےبھری آنکھوں سے خدا  کے  ساتھ کرتی تھی اس پراٹھے کے ہر بل پر ماں کے پیار کی گرہ لگی ہوتی تھی اس  میں  آٹے اور گھی کے علاوہ ماں کی لازوال  ممتا خالص پیار اور اسکی اپنے بیٹےسے بے پناہ محبت شامل  ہوتی تھی اس پراٹھے میں ماں کی اپنے بیٹے کے لئے صحت اور تندرستی کی دعائیں کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی تھیں رضوان بیٹا  ہم کاروباری لوگ  یہ لوازمات   کہاں سے لائیں ؟

جواب سن کر مجھ پر سکتہ سا طاری تھا لاجواب  کر دیا تھا اس کاروباری آدمی نے اس ہوٹل والے کے چند الفاظی طمانچوں نے میرے چودہ طبق روشن کر ڈالے. اور مجھے اپنی اس غلطی   کا احساس ہو رہا تھا کے میں واقعی ان خصوصیات کا متلاشی رہاتھا جو اللہ تعالی نے صرف ایک ہی ہستی کو عطا کی ہیں جس کا نام ماں ہے جس کی عظمت میں اسکے  قدموں تلے جنت رکھ کر خدا نے یہ واضح پیغام دیا ہے کے دنیا میں اگر بنی آدم کو جنت دینے کا حق ہے تو وہ صرف  ماں کے پاس ہے

بات اچھی طرح سمجھ میں آ چکی تھی کے جس کے قدموں میں جنت ہو اس کے ہاتھوں میں من و سلویٰ کاذائقہ ہی ہو گا

 

کیونکہ

‫‏ماں تے آخر ماں ہوندی اے
بارش،تیز ہوا،تے بدل،سب دی اپنی تھاں ہوندی اے
دہپ وی بھانویں چنگی لگے،چھاں تے آخر چھاں ہوندی اے
بہن،بھرا،ابا یا پتر،سارے ای رشتے ودھیا نیں
ساری دنیا گھم کے ویکھی،ماں تے آخر ماں ہوندی اے

ماں تجھے سلام

 

تحریر:رضوان بھٹی

 

 

پچھلی پوسٹ

ہر چمکتی چیز سونا نہیں ہوتی

اگلی پوسٹ

قانونی مشورہ: تربیتی ڈرائیونگ لائسنس کھو گیا ہے، کیا کروں؟

متعلقہ پوسٹس

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی
خصوصی فیچرز

بچوں میں کتابیں پڑھنے کے رجحان میں کمی

اگست 15, 2020
گھر گاؤں کا واحد پَکا گھر
خصوصی فیچرز

گاؤں کا واحد پَکا گھر، دادی اَماں اور شہر کی بہو

اگست 10, 2020
کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد
خصوصی فیچرز

کورونا۔ 112۔ voice of voiceless۔ جاوید احمد

اپریل 22, 2020
کورونا اور کویت میں سارک ممالک کے محنت کش۔۔ جاوید احمد
خصوصی فیچرز

کورونا اور کویت میں سارک ممالک کے محنت کش۔۔ جاوید احمد

اپریل 18, 2020
میں کون ہوں؟ — ڈاکٹر مبشر سلیم
خصوصی فیچرز

سرگوشیاں ۔ ڈاکٹر مبشر سلیم

اپریل 15, 2020
ملاں پور کا سائیں ۔ کتاب پر تبصرہ از قلم ڈاکٹر مبشر سلیم
خصوصی فیچرز

ملاں پور کا سائیں ۔ کتاب پر تبصرہ از قلم ڈاکٹر مبشر سلیم

اپریل 15, 2020
اگلی پوسٹ

قانونی مشورہ: تربیتی ڈرائیونگ لائسنس کھو گیا ہے، کیا کروں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118
  • کویت: ڈرائیونگ لائسنس کے اجرأ کے لئے مزید 2 مراکز قائم

    315 shares
    Share 156 Tweet 66

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.