• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
پیر, 12 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول ویڈیوز

کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

اردو کویت by اردو کویت
مئی 21, 2020
in ویڈیوز
182 2
0
125
SHARES
1.5k
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیان: ڈاکٹر محمد شرافت علی

موضوع: کلونجی کو استعمال کرنے کا  صحیح طریقہ

میرے پیارے بہنوں اور بھائیو اسلام دین فطرت ہے اس میں اللہ سبحانہ و تعالی نے جس چیز کو اپنے لئے پسند کیا اسی کو اللہ سبحانہ و تعالی نے دین بنا دیا۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے نے اس کائنات کے انسانوں کے لیے ہر اس چیز کو پیدا کیا جو انسانوں کے لئے نفع بخش ہے جس کے اندر انگنت حکمتیں مصلحتیں پوشیدہ ہیں۔ اللہ کی پیدا کی ہوئی چیزوں میں سے ایک بہترین نعمت بہترین چیز کلونجی ہے۔ میرے بھائیو اور میری بہنوں کلونجی وہ کالا دانہ ہے جس کے بارے میں پیارے پیغمبر حضرت محمد ﷺ  نے فرمایا کہ کلونجی میں موت کے سوا ہر بیماری کی شفاء ہے۔

 میرے بھائیو اور میری بہنوں کلونجی اللہ سبحانہ وتعالی کی وہ زبردست نعمت ہے جس کے اندر ہر بیماری کے خلاف لڑنے کی طاقت ہے، میرے بھائیو کلونجی میں سوائے موت کے ہر بیماری کی شفاء ہے یہ کالادانہ اپنے اندر ان گنت نفع چھپائے ہوئے ہے۔

 یہ کالادانہ اگر میں اس کی خوبیاں بیان کرنا شروع کردوں الحمدللہ ثم الحمدللہ میں نے اپنی زندگی میں اِلاماشااللہ کوئی ایسا مریض ہوگا جس کو کلونجی نہیں کھلائی اور الحمدللہ ثم الحمدللہ ہر شخص نے بتایا کہ کلونجی کھانے سے میرے جسم میں کیا کیا فائدہ ہوا ہے ۔

کلونجی سب سے پہلے ہمارے دماغ کو ٹھیک کرتی ہے، کلونجی ہماری نظر کو ٹھیک کرتی ہے کلونجی ہمارے دل کو تقویت دیتی ہے کلونجی ہمارے معدے کو تقویت دیتی ہے کلونجی ہمارے گردوں کے جتنے مسائل ہیں اس کے لئے بہترین ہے جگر کے لیے بہترین ہے، کلونجی ہماری آنتوں  کی جتنی پرابلم ہے ان کو ٹھیک کرتی ہے۔

کلونجی کا استعمال

کلونجی کا صحیح استعمال کیسے کرنا ہے اور کلونجی کو استعمال کرنے کا طریقہ سیکھنے کے لئے اس ویڈیو کو مکمل دیکھیں۔

کلونجی کھانے کا بہترین طریقہ

Tags: صحتکلونجی
پچھلی پوسٹ

کچھ غیرملکی افراد دِن کی روشنی میں شیشہ کیفے کھول کر بیٹھ گئے

اگلی پوسٹ

کویت بلدیہ: جذوی کرفیو کے دوران نرمی کے اوقات میں کھلنے والی سرگرمیوں کی فہرست

اگلی پوسٹ
کویت بلدیہ: جذوی کرفیو کے دوران نرمی کے اوقات میں کھلنے والی سرگرمیوں کی  فہرست

کویت بلدیہ: جذوی کرفیو کے دوران نرمی کے اوقات میں کھلنے والی سرگرمیوں کی فہرست

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.