• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

پاکستان کورونا وائرس سے نبردآزما ہونے کے لئے ڈاکٹر نرسیں اور تکنیکی عملہ کویت بھیجے گا۔ معائدہ طے پا گیا۔

اردو کویت by اردو کویت
جولائی 4, 2020
in کویت
38 1
0
Pakistan to send Doctors, Nurses and Technical staff to Kuwait to combat Coronavirus

Source: ArabTimes

27
SHARES
324
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

4 جولائی2020: وزارتِ صحت کویت اور وزارتِ صحت پاکستان کے مابین کورونا وائرس (COVID-19) کے خلاف جنگ میں  تعاون کے لئے معائدہ طے پاگیا ہے۔

وزارتِ صحت کے شعبہ انٹرنیشنل ہیلتھ ریلیشنز کی ڈائریکٹر ڈاکٹر ریحاب الوطیان نے کونا نیوز کو بتایا کہ معائدے کی رو سے پاکستان اپنے شعبۂ صحت کے اُن ماہرین کی ٹیمیں کویت کے مختلف ہسپتالوں میں بھیجے گا جو قدرتی آفات اور وباؤں خاص طور پر کورونا وائرس سے نبرد آزما ہونے کا گزشتہ تجربہ رکھتے ہوں۔ یہ ٹیمیں ڈاکٹرز ، نرسوں اور تکنیکی عملے پر مشتمل ہونگی۔

انہوں نے مزید بتایا کہ یہ معائدہ دونوں ممالک کے درمیان موجود دو طرفہ تعاون و تجربے کے تبادلے  کے فریم ورک کے تحت طے پایا ہے۔

وزارتِ صحت کویت کے ہیڈکوارٹرز پر وزارتِ صحت کویت کے انڈر سیکریٹری ڈاکٹر مصطفی رضا اور پاکستان کے سفیر سید سجاد حید ر نے معائدے پر دستخط کئے ۔

Source: ArabTimes

Tags: پاکستانکویت
پچھلی پوسٹ

کویت میں پاکستانی خواتین کی پہلی ورچل میٹنگ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمائندہ خواتین کی شرکت

اگلی پوسٹ

ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

اگلی پوسٹ
فیض احمد فیض اردو شاعری

ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.