• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
اتوار, 11 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

وزارتِ صحت کویت نے روزانہ کی بنیاد پر 180 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا

اردو کویت by اردو کویت
مئی 17, 2020
in کویت
30 0
0
وزارتِ صحت کویت نے روزانہ کی بنیاد پر 180 لوگوں کے کورونا ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا 1
21
SHARES
254
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

17 مئی 2020: وزارتِ صحت کویت کے فیصلے کے تحت غیر مخصوص ترتیب میں 180 افراد کو منتخب کرکے ان کے موبائل نمبر پر میسج بھیجا جائے گا جس میں انہیں ایک مخصوص تاریخ پر جزیرہ ائیرویز کے پارک ایند فلائی ڈرائیو تھرو ٹیسٹنگ مرکز پر طبی معائنے کے لئے بلایا جائے گا۔

میسج ملنے کے بعد مذکورہ شخص کو درج ذیل لِنک سے کرفیو پاس حاصل کرکے کورونا طِبی معائنے کے لئے حاضر ہونا ہوگا۔ 180 افراد میں مرد و خواتین کو متناسب تعداد میں منتخب کیا جائے گا۔

طبی معائنے کا ایس ایم ایس ملنے کی صورت میں درج ذیل لِنک پر رجسٹر کرکے کرفیو پاس حاصل کرنا ہوگا۔

تاہم وزارت صحت کی جانب سے درج ذیل جوابات کا انتظار ہے..

⛔ جن افراد کے پاس گاڑی نہیں وہ کرفیو کے دوران طبی مرکز کیسے پہنچیں گے؟

⛔ خواتین اکیلی کیسے طبی مرکز پہنچیں گی؟

⛔ جو لوگ دو تین ماہ سے قرنطینہ میں ہیں، اُن کے لئے رِسک بڑھ جائے گا، خاص کر جب کہ طِبی عملہ بھی کورونا وائرس سے متاثر ہورہا ہے؟ 🤔

https://curfew.paci.gov.kw

Tags: corona updatescoronavirusکورونا
پچھلی پوسٹ

جلیب الشیوخ میں گیس سیلنڈرز کی بلیک مارکیٹ بے نقاب، 8 دینار فی سیلنڈر فروخت کا انکشاف

اگلی پوسٹ

کچھ غیرملکی افراد دِن کی روشنی میں شیشہ کیفے کھول کر بیٹھ گئے

اگلی پوسٹ
Expats smoking Shisha in a broad daylight in a café

کچھ غیرملکی افراد دِن کی روشنی میں شیشہ کیفے کھول کر بیٹھ گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.