تنخواہیں ادا نہ کرنے پر 6 نجی اسکولوں کو تنبیہ

Ministry of Education Kuwait

Image Courtesy: Gulf Consult

کویت سٹی 2 مئی 2020: اسسٹنٹ انڈر سیکریٹری برائے وزارتِ تعیم ڈاکٹر عبدالمحسن الھویلہ نے انکشاف کیا ہے کہ وزارتِ تعلیم کو شکایات کے لئے بنائے گئے میکانیزم کے ذریعے ایسی لاتعداد شکایات موصول ہوئی ہیں جن میں کچھ نجی اسکولوں کی جانب سے ملازمیں کو تنخواہیں ادا نہ کئے جانے کی شکایت کی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ادارہ برائے نجی تعیلم کی جانب سے ایسے اسکولوں کو متنبہ کیا گیا ہے کہ وہ وزارتِ تعلیم کے احکامات پر عمل درآمد کو یقننی بنائیں۔ اس حوالے سے جنرل اتھارٹی برائے افراد قوت کو بھی مطلع کردیا گیا ہے۔

Exit mobile version