• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 9 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول کویت

کویت میں پاکستانی خواتین کی پہلی ورچل میٹنگ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمائندہ خواتین کی شرکت

اردو کویت by اردو کویت
جولائی 1, 2020
in کویت
42 0
0
کویت میں پاکستانی خواتین کی پہلی ورچل میٹنگ، مختلف شعبہ ہائے زندگی کی نمائندہ خواتین کی شرکت 1
29
SHARES
353
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کویت میں پاکستانی خواتین کی تاریخ کا پہلا ورچل زوم پروگرام جہاں تقریباً ہر شعبے سے متعلق نمائندہ خواتین نے شرکت کی۔

مسز ایمبیسڈر عنبرین مصطفی کی سربراہی میں ریڈیو کویت کی مقبول اناؤنسر ندا مرزا کے پروگرام ندائے ندا  میں خواتین نے کویت میں اپنی شاندار کارکردگی اور پروفیشنل شعبے کے کارناموں سے آگاہ کیا۔

اس پروگرام کو پاکستان میڈیا سینٹر کے تعاون سے پیش کیا گیا

مسز ایمیسڈر عنبرین مصطفی نے ندا مرزا کو زبردست خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ندا مرزا واقعئ پروفیشنل اینکر ہیں۔

بیگم صاحبہ سفیر پاکستان مسز عنبرین مصطفی نے اپنے خطاب میں کہا کہ پاکستان خواتین کی پیشہ ورانہ صلاحیتیں کسی طرح بھی مردوں سے کم نہیں ہیں میں آج میں ان سب خواتین سے ملکر بہت خوش ہوں، اب ہم خواتین ملکر نہ صرف اپنے وطن کا بلکہ وطن ثانی کویت کے لیے بھی خواتین کی سطح پر کام کریں گی دعا کیجئیے کہ وبا سے جلد نجات حاصل ہو اور ہم بنفس نفیس اور بالمشافہ ملاقات کریں۔

ندا مرزا نے اپنے پروگرام “ندائے ندا” میں سب خواتین کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور کہا کہ اب یہ سلسلہ جاری و ساری ہے کویت میں باصلاحیت خواتین تیار ہو جایئں میں انکو اپنا مہمان بنانے جا رہی ہوں۔

یہ پروگرام تو تعارفی تھا آئندہ کے پروگرام شعبہ جاتی یا موضوعاتی ہونگے۔

مہمان خصوصی محترمہ عنبرین مصطفی پروگرام کی میزبان محترمہ ندا مرزا کے علاوہ جن خواتین نے بات چیت میں حصہ کیا انکے   نام یہ ہیں۔

محترمہ فائزہ صدیقی نے اپنے کلام سے نوازا اور خوب داد وصولی۔

محترمہ حنا سلیم نے اپنا تعارف اور خواتین کو پلیٹ فارم فراہم کرنے پر میڈم عنبرین اور ندا کا شکریہ ادا کیا۔

ڈاکٹر فرح زاہد نے اپنے تعارف کے ساتھ وبا کے بارے میں بتایا۔

محترمہ عذرا بانو نے مبارک باد پیش کی۔

زوہا نوید نے مبارک باد پیش کی۔

روبیلہ غزل نے دعایئہ کلمات کے ساتھ پروگرام کا اختتام کیا۔

صائمہ رانی نے تفصیلی بتایا کہ کس طرح ایک خاتون کو مردوں کے ساتھ کام کرنے میں چیلنج کا سامنا ہوتا ہے اگر شوہر ساتھ نہ دے آپ کچھ نہیں کر سکتے۔

ڈاکٹر رعنا انعام نے بہت عمدگی سے احتیاطی تدابیر بتائیں۔

ڈاکٹر زینب محسن نے مبارک باد دی اور احتیاطی تدابیر بتایئں ۔

شہناز ظفر نے پاکستانی خواتین کو بتایا کہ خوبصورت دل اور کردار آپ کو زیادہ نکھار دیتا ہے انسان کو باہرسے اچھا لگنے کے لیے اندر سے خوبصورت ہونا چاہئیے۔

نادیہ ذیشان نے اپنا تعارف تجربہ بیان کیا اور مبارک باد دی ۔

شہلا خان نے مبارک باد دی۔

نادیہ محمد نے خواتین کے اس اجتماع کو بہترین کاوش قرار دیا اور کہا کہ ہمیں ملکر اپنے لوگوں کو ایجوکیٹ بھی کرنا ہے اور مدد بھی کرنی ہے انھوں نے بتایا وہ کیسے کیمونٹی کے اندر بحیثیت ویمن فورم کی نمائندہ کے کام کرتی ہیں۔

سمیرا عبداللطیف نے بہت سراہا۔

سیما نسیم فاروقی پروفیشنل پروفیسر ہیں جنھوں نے پروگرام بہت سراہا اور اپنے کام کے بارے میں بتایا۔

عزیزہ خان

شائستہ زاہد

فوزیہ زبیر

ارم اسلام

مریم شمیم سمیت تمام خواتین نے اس پروگرام کو سراہا اور مبارک دی۔

Tags: kuwait expatsnon resident pakistanisPakistanis
پچھلی پوسٹ

سفیرِ پاکستان سید سجاد حیدر کے ساتھ کویت میں پاکستانی صحافتی شخصیات کی آن لائن میٹنگ، پاکستانی کمیونٹی کے مسائل اور میڈیا کے کردار پر نشست

اگلی پوسٹ

پاکستان کورونا وائرس سے نبردآزما ہونے کے لئے ڈاکٹر نرسیں اور تکنیکی عملہ کویت بھیجے گا۔ معائدہ طے پا گیا۔

اگلی پوسٹ
Pakistan to send Doctors, Nurses and Technical staff to Kuwait to combat Coronavirus

پاکستان کورونا وائرس سے نبردآزما ہونے کے لئے ڈاکٹر نرسیں اور تکنیکی عملہ کویت بھیجے گا۔ معائدہ طے پا گیا۔

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.