• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
ہفتہ, 10 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول سائنس و ٹیکنالوجی

رنگ بدلنے والی پٹی، ’اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی ممکن‘

اردو کویت by اردو کویت
22, نومبر , 2015
in سائنس و ٹیکنالوجی
25 0
0
Image credit: University of Bath

Image credit: University of Bath

17
SHARES
208
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

برطانیہ کی باتھ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ غیر ضروری اینٹی بائیوٹکس کے استعمال میں کمی کے لیے رنگ بدلنے والی ایک بینڈج یعنی طبی پٹی کار آمد ہو سکتی ہے۔

یہ پٹی انفیکشن کا پتہ چلتے ہی اپنے رنگ بدلتی ہے اور یہ زخم پر بیکٹیریا کے ذریعے زہریلے مواد خارج کرنے کے نتیجے میں چمکیلے رنگ بکھیرتی ہے۔

اس سے ڈاکٹر کو بیکٹیریا کے انفیکشن کا آسانی سے پتہ چل سکتا ہے اور اس کا جلد علاج ہو سکتا ہے۔ یہ بطور خاص بچوں کے جلنے کے زخم پر موثر ہے۔

کہا جاتا ہے کہ بچوں میں جلنے کے زخم میں بہت جلد انفیکشن ہو جاتا ہے کیونکہ بچوں کی قوت مدافعت کا نظام زیادہ طاقتور نہیں ہوتا۔

ان انفیکشن سے زخم کے بھرنے میں تاخیر ہو سکتی ہے جس سے انھیں ہسپتال میں زیادہ رہنا پڑ سکتا ہے اور بعض اوقات زخم کے نشان ہمیشہ کے لیے رہ جاتے ہیں۔ شدید صورت حال میں ان انفیکشن سے جان بھی جا سکتی ہے۔

151029121313_laser_treatment_of_burn_skin_patient_640x360_thinkstock_nocredit

ڈاکٹروں کو بغیر عام پٹی ہٹائے بہت آسانی سے اور بہت جلدی انفیکشن کا پتہ نہیں چل پاتا اور پٹی کا ہٹانا درد کا باعث اور مزید زخم کا باعث ہو سکتا ہے۔

ایسی صورت حال سے ٹمٹنے کے لیے احتیاط کے طور پر انفیکشن کی تصدیق ہونے سے قبل ہی اینٹی بایوٹکس ادویات دے دی جاتی ہیں۔

ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ بغیر انفیکشن کے اینٹی بایوٹکس دینے سے بیکٹیریا اینٹی بایوٹکس کے خلاف مدافعت پیدا کر سکتا ہے اور ایسے بیکٹیریا صحت کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔

باتھ میں بائیو فزیکل کیمسٹری کے شعبے میں ریڈر کے عہدے پر فائز ڈاکٹر ٹوبی جینکنس جو اس پروجیکٹ کے نگران ہیں انھوں نے کہا کہ ’اس سے واقعی جان بچ سکتی ہے۔‘

اس ٹیم کو اس ریسرچ کے نتائج کو جانچنے کے لیے میڈیکل ریسرچ کونسل کی جانب سے دس لاکھ پاؤنڈ دیے گئے تھے۔

پچھلی پوسٹ

’2015 کا ال نینیو 50 سالوں میں شدید موسمی تغیرات میں سے ایک‘

اگلی پوسٹ

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

متعلقہ پوسٹس

Shalonik Mobile App
کویت

کویت، تارکین وطن اور مقامی شہریوں کی کھوج کے لیے ایپلی کیشن کی تیاری

اپریل 15, 2020
زبردست خبر:  کویت حکومت کا ملک بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
سائنس و ٹیکنالوجی

زبردست خبر: کویت حکومت کا ملک بھر میں مفت وائی فائی انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ

جنوری 31, 2017
سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 میں تکنیکی خرابی، کمپنی نے سپلائی عارضی طور پر معطل کردی
سائنس و ٹیکنالوجی

سام سنگ گیلکسی نوٹ 7 میں تکنیکی خرابی، کمپنی نے سپلائی عارضی طور پر معطل کردی

ستمبر 3, 2016
انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟
سائنس و ٹیکنالوجی

انانیمس کے اعلانِ جنگ کا مطلب کیا ہے؟

نومبر 22, 2015
’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘
سائنس و ٹیکنالوجی

’ماحولیاتی تبدیلی کا نتیجہ بھگتنے کے لیے تیار رہیں‘

نومبر 22, 2015
نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت
سائنس و ٹیکنالوجی

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

نومبر 22, 2015
اگلی پوسٹ
نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

نیند میں خلل سے بچنے کے لیے ’بیڈ ٹائم موڈ‘ کی ضرورت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.