• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
جمعہ, 13 مارچ ,2026
Urdu Kuwait
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول اردو شاعری

وہ کہتی ہے سنوجاناں! – عاطف سعید

اردو کویت by اردو کویت
09, جنوری , 2017
in اردو شاعری
68 0
0
وہ کہتی ہے سنوجاناں! - عاطف سعید 1
46
SHARES
570
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وہ کہتی ہے سنوجاناں!
مجھے محسوس ہوتا ہے
نئے اس سال میں اپنے ستارے مل ہی جائیں گے

میں کہتا ہوں!
محبت کی طبیعت خوش گمانی ہے
یہ پت جھڑ میں بھی پیڑوں کے ہرے پتے بناتی ہے
وہ کہتی ہے بہت بوجھل ، بہت گہری اُداسی ہے
نہ جانےجنوری کیوں درد میں لپٹا ہی ملتا ہے

میں کہتا ہوں کہ جس دل میں محبت ڈال دے ڈیرے
وہاں پر بس اُداسی، بے کلی اور درد اُگتا ہے

وہ کہتی ہے!
تمہیں تو یہ محبت شاد رکھتی تھی
تو پھر آنکھوں میں، لہجے میں نمی کیوں آج لگتی ہے

میں کہتا ہوں!
ارے پگلی تمہیں تو علم ہی ہو گا
بہت زیادہ خوشی میں بھی تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں

Tags: Atif Saeedعاطف سعید
پچھلی پوسٹ

"اندھیرا صرف میرا ہے” — (محسن نقوی)

اگلی پوسٹ

دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

متعلقہ پوسٹس

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے - Rahat Indori
اردو شاعری

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

اگست 11, 2020
فیض احمد فیض اردو شاعری
اردو شاعری

ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

جولائی 13, 2020
Ahmad Faraz Poetry
اردو شاعری

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

اپریل 1, 2020
نظر بھر دیکھ لوں بس — (شارق کیفی)
اردو شاعری

نظر بھر دیکھ لوں بس — (شارق کیفی)

جنوری 9, 2017
دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)
اردو شاعری

دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

جنوری 9, 2017
"اندھیرا صرف میرا ہے” — (محسن نقوی)
اردو شاعری

"اندھیرا صرف میرا ہے” — (محسن نقوی)

جنوری 9, 2017
اگلی پوسٹ
دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

دل اداس رہتا ہے -- (فرحت عباس شاہ)

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

حالیہ پوسٹیں

  • منتخب غیر کویتی رہائشیوں کے لیے نئے چِپ پر مبنی سول آئی ڈی کارڈز کا اعلان
  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.