• اشتہارات
  • رابطہ کریں
  • Login
Submit News
اتوار, 11 مئی ,2025
Urdu Kuwait
Advertisement
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری
No Result
View All Result
Urdu Kuwait
No Result
View All Result
صفحۂ أول اردو شاعری

"اندھیرا صرف میرا ہے” — (محسن نقوی)

اردو کویت by اردو کویت
09, جنوری , 2017
in اردو شاعری
65 1
0
"اندھیرا صرف میرا ہے" --- (محسن نقوی) 1
44
SHARES
548
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

میں تنہائی پہنتا ہوں
اُداسی کے اُجاڑ آنگن میں چنتا ہوں
کٹھن محرومیوں کے زرد پتوں کو
مری آنکھوں میں جگراتے بھرے ہیں ایک مدت سے
مرے ہونٹوں پہ چسپاں ہیں چٹختی ہچکیاں
چہرے پہ کھلتی کھیلتی، دُکھتی خراشیں ہیں
میں اپنی ذات میں اُجڑے ہوئے گاؤں کا میلہ ہوں
مرے یارو ۔ ۔ ۔ !
تمہارے ساتھ رہ کر بھی اکیلا ہوں!
مری سنگت میں مت بیٹھو ۔ ۔ ۔
تمہیں تو خود سنورنا ہے
تمہاری خواہشوں کے بام و در پہ روشنی کے پھول کھلنا ہے
تمہیں لکھنا ہے ۔ ۔ ۔ اپنی سانس کی گرمی سے
نیندوں کا سفر نامہ
مری سنگت میں مت بیٹھو ۔ ۔
کہ میں پتھر کا محبس ہوں
کہ میں محرومیوں کے شہر کا باسی
مری قسمت اُداسی
کم لباسی،، نا شناسی ہے!!
مری سنگت میں مت بیٹھو
مجھے ملنے سے کتراؤ
خود اپنے دل کو سمجھاؤ
مرے نزدیک مت آؤ!!
میرے دل میں اندھیرا ہے!
اندھیرا ’’ صرف میرا ہے

Tags: Mohsin Naqviمحسن نقوی
پچھلی پوسٹ

خبردار آفتاب اقبال کے ساتھ – 5 جنوری 2017

اگلی پوسٹ

وہ کہتی ہے سنوجاناں! – عاطف سعید

متعلقہ پوسٹس

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے - Rahat Indori
اردو شاعری

ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

اگست 11, 2020
فیض احمد فیض اردو شاعری
اردو شاعری

ہم پر تمہاری چاہ کا الزام ہی تو ہے

جولائی 13, 2020
Ahmad Faraz Poetry
اردو شاعری

مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

اپریل 1, 2020
نظر بھر دیکھ لوں بس — (شارق کیفی)
اردو شاعری

نظر بھر دیکھ لوں بس — (شارق کیفی)

جنوری 9, 2017
دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)
اردو شاعری

دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

جنوری 9, 2017
وہ کہتی ہے سنوجاناں! – عاطف سعید
اردو شاعری

وہ کہتی ہے سنوجاناں! – عاطف سعید

جنوری 9, 2017
اگلی پوسٹ
وہ کہتی ہے سنوجاناں! – عاطف سعید

وہ کہتی ہے سنوجاناں! - عاطف سعید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.

کویت کی تازہ ترین خبریں ای میل میں حاصل کرنے کے لئے ابھی سبسکرائب کریں

ہم صرف اہم خبریں اور معلومات ہی آپ کو بھیجیں گے

Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C. Al Muzaini Exchange Co. K.S.C.C.
ADVERTISEMENT

مقبول ترین

  • کلونجی کو استعمال کرنے کا صحیح طریقہ

    کلونجی کھانے کا صحیح طریقہ اور فائدے

    125 shares
    Share 49 Tweet 31
  • لیش انت روہ باکستان، تم کیوں پاکستان گئے ؟

    47 shares
    Share 35 Tweet 5
  • ہاتھ خالی ہیں ترے شہر سے جاتے جاتے

    51 shares
    Share 23 Tweet 12
  • نئی نسل کے مجرم

    19 shares
    Share 8 Tweet 5
  • دل اداس رہتا ہے — (فرحت عباس شاہ)

    47 shares
    Share 19 Tweet 12
  • مجھ سے پہلے تجھے جس شخص نے چاہا اس نے

    40 shares
    Share 16 Tweet 10
  • 6 مہینے سے زائد عرصہ کویت سے باہر گزارنے والوں کے لیے اچھی خبر

    750 shares
    Share 468 Tweet 118

حالیہ پوسٹیں

  • المزینی ایکسچینج کمپنی کی جانب سے فروانیہ میں اپنی نئی برانچ کا افتتاح
  • تربوز کی کہانی میم سین کی زبانی
  • لیموں پانی روزانہ کیوں پینا چاہئے

زمرے

  • اردو شاعری
  • انٹرٹینمنٹ
  • اہم خبریں
  • پاکستان
  • پکوان
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • خلیجی خبریں
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • صحت
  • عالمی خبریں
  • فیشن و سٹائل
  • کاروبار
  • کھیل
  • کویت
  • لیگل کلنک
  • ویڈیوز

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.

  • صفحئہ اول
  • ہمارے بارے میں
  • پرائیویسی پالیسی
  • قوائد و ضوابط
  • اشتہارات
  • رابطہ کریں

Welcome Back!

Sign In with Facebook
Sign In with Google
OR

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
error: آپ یہ مواد کاپی نہیں کر سکتے !!
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • کویت
  • پاکستان
  • عالمی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • تعلیم و تربیت
  • خصوصی فیچرز
  • انٹرٹینمنٹ
  • پکوان
  • اردو شاعری

© 2015-2023 UrduKuwait - Kuwait's First Online Urdu News Portal.